News 2020
11th December 2020:
The NDMA-UNFPA work plan was signed in PM secretariat.
The NDMA-UNFPA work plan was signed today in PM secretariate. Chairman Lt Gen Afzal presented the achievements of NDMA during his tenure to Lina Mousa and said NDMA thanks UNFPA for its continuous support and commitmens in addressing emergency challenges.
********************
12th November 2020:
King Salman Humanitarian Aid & Relief Centre (Ksrelief) launched food bag project
King Salman Humanitarian Aid & Relief Centre (Ksrelief) launched food bag project worth $300,000 (Rs 49,500,000) to be distributed in collaboration with National Disaster Management Authority (NDMA) in Sindh.
********************
ڈبلیو ایف پی کے تعاون سے 440ٹن گندم سندھ بھیجنے کے انتظامات مکمل کر لیے گئے۔
ڈبلیو ایف پی کے تعاون سے 440ٹن گندم سندھ بھیجنے کے انتظامات مکمل کر لیے گئے۔ ڈبلیو ایف پی کے ٹرک 200 ٹن گندم لیکر سندھ کے لیے روانہ ۔این ڈی ایم اے مشکل کی اس گھڑی میں وفاق اور این ڈی ایم اے سندھ کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
********************
کراچی برساتی نالہ صفائی مہم
وزیراعظم کی ہدایت پر کراچی میں برساتی نالوں کی صفائی کا پانچواں روز
ایف ڈبلیو او نے تینوں بڑے نالوں پر صفائی کا کام 100 فیصد مکمل کر لیا
تین بڑے نالوں پر تمام 42 چوک پوائنٹس کو کلئیر کر دیا گیا ہے
نالوں سے تقریباً 31 ہزار ٹن کچرا نکالا گیا
گزشتہ زور بارش کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں بارش کے سبب کھڑے پانی کی نکاسی پر کام جاری ہے
کارساز، کے ڈی اے چورنگی، گورا قبرستان، مچھر کالونی اور ٹاور چوک سے ڈی واٹرنگ پمپس کے ذریعے پانی نکال دیا گیا ہے
شاہراہ فیصل، ائیرپورٹ، کلنٹن بلاک 8، رینجرز پوسٹ 4 گجر نالہ پر ٹیمیں پانی کی نکاسی پر کام کر رہی ہیں
شہر بھر میں صورتحال اور نظام زندگی عمومی طور پر نارمل ہے
********************
امریکہ کی جانب سے عطیہ کیے گئے 100ونٹیلیٹرز کی دوسری کھیپ کی تقسیم
بلوچستان کو 13، کےپی 27، پنجاب کو 23 ونٹیلیٹرز دیئے گئے
سندھ کے 26، آزاد کشمیر 6 اور جی بی کے حصّے میں 5 ونٹیلیٹرز آئے
امریکی حکومت کی طرف سے پاکستان کو کووڈ کے مجموعی طور پر 200 ونٹیلیٹرز عطیہ کیے گئے ہیں
دوسری کھیپ کے 100 ونٹیلیٹرز امریکی سفیر نے اسلام آباد میں چیئرمین این ڈی ایم اے کے حوالے کیے تھے
این ڈی ایم اے نے ان ونٹیلیٹرز کی تنصیب کے لیے ہسپتالوں کی فہرست بھی جاری کر دی ہے
ہسپتالوں کی فہرست صوبائی حکومتوں کی مشاورت سے مرتب کی گئی ہے
پہلی کھیپ کے 100 ونٹیلیٹرز پہلے ہی صوبوں کو تقسیم کر دئیے گئے تھے
********************
کراچی برساتی نالہ صفائی مہم

وزیراعظم کی ہدایت پر کراچی میں برساتی نالوں کی صفائی کا تیسرا روز
ایف ڈبلیو او گجر نالہ، کورنگی نالہ اور مواچھ گوٹھ نالہ پر کام کر رہا ہے
تین بڑے نالوں پر کل 42 مقامات پر چوک پوائنٹس تھے
اب تک 35 چوک پوائنٹس کو کلئیر کیا جا چکا ہے گجر نالہ 80 فیصد، کورنگی 85 فیصد اور مواچھ گوٹھ نالہ 75 فیصد تک صاف کیا جا چکا ہے. گزشتہ روز تقریباً دس ہزار ٹن کچرا نالوں سے نکالا گیا اب تک تین بڑے نالوں سے 20 ہزار ٹن سے زائد کچرا نکالا جا چکا ہے ایف ڈبلیو او کو 8 اگست تک تینوں نالوں کی مکمل صفائی کا ٹاسک دیا گیا ہے چئیرمین این ڈی ایم اے ایف ڈبلیو او اور دیگر متعلقہ اداروں سے مسلسل رابطہ میں ہیں وزیراعظم کو روزانہ کی بنیاد پر کام کی پیش رفت
سے آگاہ کیا جا رہا ہے
********************
کراچی برساتی نالہ صفائی مہم
وزیراعظم کی ہدایت پر کراچی میں برساتی نالوں کی صفائی جاری
ایف ڈبلیو او گجر نالہ، کورنگی نالہ اور مواچھ گوٹھ نالہ پر کام کر رہا ہے
تین بڑے نالوں پر کل 40 مقامات پر چوک پوائنٹس تھے
اب تک 25 چوک پوائنٹس کو کلئیر کیا جا چکا ہے.
گجر نالہ پر 40 فیصد، کورنگی 45 فیصد اور مواچھ گوٹھ نالہ کو 51 فیصد تک صاف کیا جا چکا ہے.
گزشتہ روز 6 ہزار ٹن سے زائد کچرا نالوں سے نکالا گیا.
چئیرمین این ڈی ایم اے ایف ڈبلیو او اور دیگر متعلقہ اداروں سے مسلسل رابطہ میں ہیں.
وزیراعظم کو روزانہ کی بنیاد پر کام کی پیش رفت سے آگاہ کیا جا رہا ہے
********************
کراچی برساتی نالہ صفائی مہم
وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر کراچی میں برساتی نالوں کی صفائی کا آغاز کر دیا گیا
شہر بھر میں 552 چھوٹے بڑے برساتی نالے ہیں
ارتیس بڑے نالوں میں سے 22 کی صفائی ہنگامی بنیادوں پر شروع کر دی گئی ہے
انیس نالوں کی صفائی کی ذمہ داری سندھ حکومت نے لی ہے
گجر نالہ، کورنگی نالہ اور مواچھ گوٹھ نالہ پر ایف ڈبلیو او کام کر رہا ہے
تین بڑے نالوں پر کل 21 مقامات پر چوک پوائنٹس ہیں
نالوں کی صفائی پر ایف ڈبلیو او کی 14 ٹیمیں کام کر رہی ہیں
ٹیموں نے گزشتہ روز 4 ہزار 364 ٹن کچرا نالوں سے نکالا.
ایف ڈبلیو او نالوں کی صفائی کا کام چوبیس گھنٹوں کی بنیاد پر کر رہا ہے. ترجمان این ڈی ایم اے
********************
امریکی حکومت کی جانب سے این ڈی ایم اے کو مزید ایک سو وینٹیلیٹرز کی فراہمی- این ڈی ایم اے اسلام آباد؛ 30 جولائی 2020
پاکستان میں امریکہ کے سفیر پال ڈبلیو جونز نے ونٹیلیٹرز چئیرمین این ڈی ایم اے کے حوالے کیے
چیئرمین این ڈی ایم اے کا تقریب سے خطاب
ہماری یہاں موجودگی مل کر کام کرنے کی جزبہ کی عکاس کررہی ہے
حکومت وباء کے خطرات سے مکمل طور پر آگاہ ہے
وزیر اعظم کی قیادت میں وباء کو کنٹرول کرنے میں خاطر خواہ کامیابی حاصل ہوئی ہے
صحت کے نظام کو بہتر بنایا ہے
حکومت کے عزم کی وجہ سے ٹیسٹنگ کی صلاحیت کو ایک لاکھ روزانہ پر لے گئے ہیں
ہسپتالوں اور قرنطینہ سینٹرز کی صلاحیت کو بھی بڑھایا یے
امریکی حکومت کے تعاون سے موصول ہونے والی ونٹیلیٹرز کی دوسری کھیپ یے
اس سے پاکستان کی صلاحیت میں مزید اضافہ ہوگا
امریکی حکومت ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کو بھی تربیت فراہم کررہی ہے
ہم حکومت پاکستان اور این ڈی ایم اے کی جانب سے دوستی کے ٹوکن موصول کرتے ہیں اور شکریہ ادا کرتے ہیں
امریکی سفیر کا تقریب سے خطاب
صدر ٹرمپ اور وزیر اعظم عمران خان نے مل کر وبا کا مقابلہ کرنے کا عزم کیا ہے
یہ ونٹیلیٹرز کی دوسری کھیپ ہے
پہلی کھیپ کراچی میں دی گئی تھی جس کو ہسپتالوں میں منتقل بھی کیا جاچکا ہے
یہ نمونیہ اور سانس کی بیماریوں میں بھی مدد کرتے ہیں
یہ پاکستان اور امریکہ کی شراکت داری کی مثال ہیں
پاکستانی میڈیکل سٹاف کو ان کے استعمال میں تربیت بھی دی جائے گی
ہم صوبائی ایمرجنسی آپریشن سینٹرز کو بھی جدید بنارہے ہیں
ہمیں پاکستان کے ساتھ شراکت داری پر فخر ہے
ہم مل کر اس وبا کو شکست دیں گے
عید مبارک
********************
29 JULY 2020
صوبوں کو کوؤڈ مریضوں کے لیے مزید ونٹیلیٹرز کی تقسیم
سندھ کو 26 آئی سی یو ونٹیلیٹرز اور 61 بائی پیپ دیئے گئے
بلوچستان کو 19 آئی سی یو ونٹیلیٹرز اور 35 بائی پیپ جاری کیے گئے
پنجاب کو دئیے گئے ونٹیلیٹرز میں 35 آئی سی یو اور 56 بائی پیپ شامل ہیں
خیبر پختونخواہ کو بھی 4 آئی سی یو ونٹیلیٹرز اور6 بائی پیپ دیئے گئے
اب تک ملک بھر کے ہسپتالوں کو مجموعی طور پر 1491 ونٹیلیٹرز دئیے جا چکے ہیں
ان میں 478 آئی سی یو، 905 بائی پیپ اور 108 پورٹیبل ونٹیلیٹرز شامل ہیں
********************
این ڈی ایم اے اسلام آباد: 8 اگست 2020
کراچی برساتی نالہ صفائی مہم
وزیراعظم کی ہدایت پر کراچی میں برساتی نالوں کی صفائی کا پانچواں روز
ایف ڈبلیو او نے تینوں بڑے نالوں پر صفائی کا کام 100 فیصد مکمل کر لیا
تین بڑے نالوں پر تمام 42 چوک پوائنٹس کو کلئیر کر دیا گیا ہے
نالوں سے تقریباً 31 ہزار ٹن کچرا نکالا گیا
گزشتہ زور بارش کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں بارش کے سبب کھڑے پانی کی نکاسی پر کام جاری ہے
کارساز، کے ڈی اے چورنگی، گورا قبرستان، مچھر کالونی اور ٹاور چوک سے ڈی واٹرنگ پمپس کے ذریعے پانی نکال دیا گیا ہے
شاہراہ فیصل، ائیرپورٹ، کلنٹن بلاک 8، رینجرز پوسٹ 4 گجر نالہ پر ٹیمیں پانی کی نکاسی پر کام کر رہی ہیں
شہر بھر میں صورتحال اور نظام زندگی عمومی طور پر نارمل ہے
********************
این ڈی ایم اے اسلام آباد؛ 7 اگست 2020
امریکہ کی جانب سے عطیہ کیے گئے 100ونٹیلیٹرز کی دوسری کھیپ کی تقسیم
بلوچستان کو 13، کےپی 27، پنجاب کو 23 ونٹیلیٹرز دیئے گئے
سندھ کے 26، آزاد کشمیر 6 اور جی بی کے حصّے میں 5 ونٹیلیٹرز آئے
امریکی حکومت کی طرف سے پاکستان کو کووڈ کے مجموعی طور پر 200 ونٹیلیٹرز عطیہ کیے گئے ہیں
دوسری کھیپ کے 100 ونٹیلیٹرز امریکی سفیر نے اسلام آباد میں چیئرمین این ڈی ایم اے کے حوالے کیے تھے
این ڈی ایم اے نے ان ونٹیلیٹرز کی تنصیب کے لیے ہسپتالوں کی فہرست بھی جاری کر دی ہے
ہسپتالوں کی فہرست صوبائی حکومتوں کی مشاورت سے مرتب کی گئی ہے
پہلی کھیپ کے 100 ونٹیلیٹرز پہلے ہی صوبوں کو تقسیم کر دئیے گئے تھے
********************
این ڈی ایم اے اسلام آباد؛ 7 اگست 2020
کراچی برساتی نالہ صفائی مہم

وزیراعظم کی ہدایت پر کراچی میں برساتی نالوں کی صفائی کا چوتھا روز
ایف ڈبلیو او گجر نالہ، کورنگی نالہ اور مواچھ گوٹھ نالہ پر 95 فیصد کام مکمل کر چکا ہے
گجر نالہ 95 فیصد، کورنگی 100 فیصد اور مواچھ گوٹھ نالہ90 فیصد تک صاف کیا جا چکا ہے
تین بڑے نالوں پر 42 میں سے 40 چوکنگ پوائنٹس کو کلئیر کر دیا گیا ہے
گزشتہ روز تقریباً ساڑھے آٹھ ہزار ٹن کچرا نالوں سے نکالا گیا
اب تک تین بڑے نالوں سے تقریباً 30 ہزار ٹن کچرا نکالا جا چکا ہے
آج شام تک تینوں نالوں کی صفائی کا کام مکمل کر دیا جائے گا
چئیرمین این ڈی ایم اے ایف ڈبلیو او اور دیگر متعلقہ اداروں سے مسلسل رابطہ میں ہیں
وزیراعظم کو روزانہ کی بنیاد پر کام کی پیش رفت سے آگاہ کیا جا رہا ہے
********************
این ڈی ایم اے اسلام آباد؛ 6 اگست 2020
محکمہ موسمیات بارشوں کی پیشگوئی
جمعرات سے ہفتہ کے دوران سندھ اور مشرقی بلوچستان میں موسلادھار بارش کا امکان
این ڈی ایم اے نے تمام صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹیز اور محکمہ جات کو الرٹ اور ایڈوائزری جاری کر دی
شدید بارشیں کراچی، حیدرآباد اور دیگر بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ کا باعث بن سکتیں ہیں
روڈ کلئیرنس مشینری اور ضروری عملہ کو ہنگامی صورتحال کے لیے تیار رکھیں
بارش کے دوران غیر ضروری طور پر گھروں سے نہ نکلیں
بجلی کے کھمبوں اور دیگر برقی تنصیبات سے فاصلہ رکھیں
اس دوران سندھ اور مکران کے ساحل پر سمندری لہریں طلاطم خیز ہوں گی
ماہی گیر حضراتِ گہرے پانی میں جانے سے اجتناب کریں
********************
این ڈی ایم اے اسلام آباد؛ 6 اگست 2020
کراچی برساتی نالہ صفائی مہم

وزیراعظم کی ہدایت پر کراچی میں برساتی نالوں کی صفائی کا تیسرا روز
ایف ڈبلیو او گجر نالہ، کورنگی نالہ اور مواچھ گوٹھ نالہ پر کام کر رہا ہے
تین بڑے نالوں پر کل 42 مقامات پر چوک پوائنٹس تھے
اب تک 35 چوک پوائنٹس کو کلئیر کیا جا چکا ہے گجر نالہ 80 فیصد، کورنگی 85 فیصد اور مواچھ گوٹھ نالہ 75 فیصد تک صاف کیا جا چکا ہے. گزشتہ روز تقریباً دس ہزار ٹن کچرا نالوں سے نکالا گیا اب تک تین بڑے نالوں سے 20 ہزار ٹن سے زائد کچرا نکالا جا چکا ہے ایف ڈبلیو او کو 8 اگست تک تینوں نالوں کی مکمل صفائی کا ٹاسک دیا گیا ہے چئیرمین این ڈی ایم اے ایف ڈبلیو او اور دیگر متعلقہ اداروں سے مسلسل رابطہ میں ہیں وزیراعظم کو روزانہ کی بنیاد پر کام کی پیش رفت سے آگاہ کیا جا رہا ہے
********************
این ڈی ایم اے اسلام آباد؛ 5 اگست 2020
کراچی برساتی نالہ صفائی مہم
وزیراعظم کی ہدایت پر کراچی میں برساتی نالوں کی صفائی جاری
ایف ڈبلیو او گجر نالہ، کورنگی نالہ اور مواچھ گوٹھ نالہ پر کام کر رہا ہے
تین بڑے نالوں پر کل 40 مقامات پر چوک پوائنٹس تھے
اب تک 25 چوک پوائنٹس کو کلئیر کیا جا چکا ہے.
گجر نالہ پر 40 فیصد، کورنگی 45 فیصد اور مواچھ گوٹھ نالہ کو 51 فیصد تک صاف کیا جا چکا ہے.
گزشتہ روز 6 ہزار ٹن سے زائد کچرا نالوں سے نکالا گیا.
چئیرمین این ڈی ایم اے ایف ڈبلیو او اور دیگر متعلقہ اداروں سے مسلسل رابطہ میں ہیں.
وزیراعظم کو روزانہ کی بنیاد پر کام کی پیش رفت سے آگاہ کیا جا رہا ہے
********************
این ڈی ایم اے اسلام آباد؛ 30 جولائی 2020
کراچی برساتی نالہ صفائی مہم

وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر کراچی میں برساتی نالوں کی صفائی کا آغاز کر دیا گیا
شہر بھر میں 552 چھوٹے بڑے برساتی نالے ہیں
ارتیس بڑے نالوں میں سے 22 کی صفائی ہنگامی بنیادوں پر شروع کر دی گئی ہے
انیس نالوں کی صفائی کی ذمہ داری سندھ حکومت نے لی ہے
گجر نالہ، کورنگی نالہ اور مواچھ گوٹھ نالہ پر ایف ڈبلیو او کام کر رہا ہے
تین بڑے نالوں پر کل 21 مقامات پر چوک پوائنٹس ہیں
نالوں کی صفائی پر ایف ڈبلیو او کی 14 ٹیمیں کام کر رہی ہیں
ٹیموں نے گزشتہ روز 4 ہزار 364 ٹن کچرا نالوں سے نکالا.
ایف ڈبلیو او نالوں کی صفائی کا کام چوبیس گھنٹوں کی بنیاد پر کر رہا ہے. ترجمان این ڈی ایم اے
********************
این ڈی ایم اے اسلام آباد؛ 30 جولائی 2020
امریکی حکومت کی جانب سے این ڈی ایم اے کو مزید ایک سو وینٹیلیٹرز کی فراہمی
پاکستان میں امریکہ کے سفیر پال ڈبلیو جونز نے ونٹیلیٹرز چئیرمین این ڈی ایم اے کے حوالے کیے
چیئرمین این ڈی ایم اے کا تقریب سے خطاب
ہماری یہاں موجودگی مل کر کام کرنے کی جزبہ کی عکاس کررہی ہے
حکومت وباء کے خطرات سے مکمل طور پر آگاہ ہے
وزیر اعظم کی قیادت میں وباء کو کنٹرول کرنے میں خاطر خواہ کامیابی حاصل ہوئی ہے
صحت کے نظام کو بہتر بنایا ہے
حکومت کے عزم کی وجہ سے ٹیسٹنگ کی صلاحیت کو ایک لاکھ روزانہ پر لے گئے ہیں
ہسپتالوں اور قرنطینہ سینٹرز کی صلاحیت کو بھی بڑھایا یے
امریکی حکومت کے تعاون سے موصول ہونے والی ونٹیلیٹرز کی دوسری کھیپ یے
اس سے پاکستان کی صلاحیت میں مزید اضافہ ہوگا
امریکی حکومت ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کو بھی تربیت فراہم کررہی ہے
ہم حکومت پاکستان اور این ڈی ایم اے کی جانب سے دوستی کے ٹوکن موصول کرتے ہیں اور شکریہ ادا کرتے ہیں
امریکی سفیر کا تقریب سے خطاب
صدر ٹرمپ اور وزیر اعظم عمران خان نے مل کر وبا کا مقابلہ کرنے کا عزم کیا ہے
یہ ونٹیلیٹرز کی دوسری کھیپ ہے
پہلی کھیپ کراچی میں دی گئی تھی جس کو ہسپتالوں میں منتقل بھی کیا جاچکا ہے
یہ نمونیہ اور سانس کی بیماریوں میں بھی مدد کرتے ہیں
یہ پاکستان اور امریکہ کی شراکت داری کی مثال ہیں
پاکستانی میڈیکل سٹاف کو ان کے استعمال میں تربیت بھی دی جائے گی
ہم صوبائی ایمرجنسی آپریشن سینٹرز کو بھی جدید بنارہے ہیں
ہمیں پاکستان کے ساتھ شراکت داری پر فخر ہے
ہم مل کر اس وبا کو شکست دیں گے
عید مبارک
********************
این ڈی ایم اے اسلام آباد؛ 29 جولائی 2020
صوبوں کو کوؤڈ مریضوں کے لیے مزید ونٹیلیٹرز کی تقسیم

سندھ کو 26 آئی سی یو ونٹیلیٹرز اور 61 بائی پیپ دیئے گئے
بلوچستان کو 19 آئی سی یو ونٹیلیٹرز اور 35 بائی پیپ جاری کیے گئے
پنجاب کو دئیے گئے ونٹیلیٹرز میں 35 آئی سی یو اور 56 بائی پیپ شامل ہیں
خیبر پختونخواہ کو بھی 4 آئی سی یو ونٹیلیٹرز اور6 بائی پیپ دیئے گئے
اب تک ملک بھر کے ہسپتالوں کو مجموعی طور پر 1491 ونٹیلیٹرز دئیے جا چکے ہیں
ان میں 478 آئی سی یو، 905 بائی پیپ اور 108 پورٹیبل ونٹیلیٹرز شامل ہیں
********************
این ڈی ایم اے اسلام آباد:26 جولائی 2020
گولان ویلی چترال گلاف

گولان ویلی گلاف متاثرین ریسکیو آپریشن مکمل
آرمی ہیلی کاپٹر کے ذریعے سات افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا
اس کے علاوہ 87 فوڈ پیک بھی متاثرین میں تقسیم کیے گئے
این ڈی ایم اے حکام پی ڈی ایم اے اور چترال کی ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مسلسل رابطہ میں ہیں
متاثرین کو مکمل بحالی تک ہر ممکن مدد فراہم کی جائے گی
********************
این ڈی ایم اے اسلام آباد: 23 جولائی 2020
صوبوں کو ڈاکٹروں کے لیے حفاظتی سامان کی گیارہویں کھیپ کی ترسیل مکمل
آج پنجاب اور آزاد کشمیر کو حفاظتی سامان کی گیارہویں کھیپ ارسال کر دی گئی
کےپی، بلوچستان، اور سندھ گیارہویں کھیپ پہلے ہی جاری کی جا چکی ہے
پنجاب کو مختلف اقسام کے3 لاکھ 20 ہزار 426 اور آزاد کشمیرکو 36 ہزار 620 فیس ماسک دئیے گئے
ان ماسک میں این 95، کے این 95 اور سرجیکل ماسک شامل ہیں
پنجاب کو ایک لاکھ 46 ہزار 972 حفاظتی سوٹ اور ایک لاکھ 85 ہزار447 میڈیکل گاؤن بھی دیئے گئے
آزاد کشمیر کو 16 ہزار 797 حفاظتی سوٹ اور21 ہزار 194 میڈیکل گاؤن دیئے گئے
پنجاب کو 2 لاکھ 20 ہزار93 جوڑے جبکہ آزاد کشمیر کو 25 ہزار 153 جوڑے دستانے دیئے گئے
چونتیس ہزار 688 سرجیکل کیپس پنجاب کو اور 3ہزار 964 آزاد کشمیر کو بھی دی گئیں
ایک لاکھ 40 ہزار حفاظتی عینکیں پنجاب کو اور 16 ہزار آزاد کشمیر کو ملیں
اس کے علاوہ فیس شیلڈز، شوز کور، اور پلاسٹک بوٹ بھی وافر مقدار میں ارسال کیے گئے
********************
این ڈی ایم اے اسلام آباد: 23 جولائی 2020
چلاس کے بونیر داس نالہ میں پہاڑی تودہ گرنے کا واقعہ
.jpeg)
واقعہ آسمانی بجلی گرنے کی وجہ سے پیش آیا
چھے افراد کے ملبے میں پھنسنے کا خدشہ
آرمی ہیلی کاپٹر کے ذریعے ریسکیو کارروائی کا آغاز کر دیا گیا
ریسکیو 1122، جی بی ڈی ایم اے ،پولیس اور سول انتظامیہ کے اہلکار بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گئے
واقعہ کی وجہ سے بونیر داس نالہ میں تالاب بن گیا ہے
جائے وقوعہ کے اطراف سے 20 سے 25 گھروں کے مکینوں کو عارضی پناہ گاہوں میں منتقل کر دیا گیا
********************
این ڈی ایم اے اسلام آباد: 23 جولائی 2020
یورپی یونین اور یو این او ڈی سی کا پاکستان کو کووڈ کے خلاف حفاظتی سامان عطیہ

پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر آننے مارکل نے چئیرمین این ڈی ایم اے سے ملاقات کی
یورپی یونین کی سفیر نے پاکستان کے کوووڈ وباء کے خلاف موثر اقدامات کی تعریف کی
پاکستان کے سیکیورٹی ورکرز کےلیے 25 ہزار پی پی ایز کٹس چئیرمین این ڈی ایم اے کی حوالہ کی گئیں
ان کٹس میں میڈیکل پروٹکٹیو سوٹ، دستانے، سینیٹائزر، شوز کور، کےاین95 ماسک اور فیس شیلڈ شامل ہیں
چیئرمین این ڈی ایم اے نے پاکستانی عوام اور حکومت کیطرف سے یورپی یونین اور یو این او ڈی سی کا شکریہ ادا کیا
تقریب میں یو این او ڈی سی کے کنٹری ڈائریکٹر اور نمائندہ نیکٹا بھی موجود تھے
********************
این ڈی ایم اے اسلام آباد؛ 22 جولائی 2020
صوبوں کوطبی عملہ کے لیے حفاظتی سامان کی گیارویں کیھیپ کی ترسیل

صوبہ سندھ کو آج سامان ارسال کر دیا گیا
سندھ کو مختلف اقسام کے3 لاکھ 20 ہزار 426 فیس ماسک دئیے گئے
ان ماسک میں این 95، کے این 95 اور سرجیکل ماسک شامل ہیں
سندھ کو ایک لاکھ 46 ہزار 972 حفاظتی سوٹ اور ایک لاکھ 85 ہزار447 میڈیکل گاؤن بھی دیئے گئے
ساٹھ ہزار حفاظتی عینکیں اور 10 ہزار 914 فیس شیلڈز بھی سامان میں شامل
دو لاکھ 20 ہزار93 جوڑے سرجیکل دستانے اور 34 ہزار 688 سرجیکل کیپس بھی دی گئیں
ایک لاکھ 40 ہزار حفاظتی عینکیں اور 25ہزار 468 فیس شیلڈز بھی سامان میں شامل
سندھ کو 20 ہزار 289 شوز کور اور 3 ہزار 797 پلاسٹک بوٹ بھی دیئے گئے
پنجاب، ازادکشمیر اور جی بی کو بھی ڈاکٹروں اور میڈیکل سٹاف کے لیے حفاظتی سامان کی ترسیل جاری ہے
********************
این ڈی ایم اے اسلام آباد؛ 19جولائی 2020
صوبوں کوطبی عملہ کے لیے حفاظتی سامان کی گیارویں کیھیپ کی ترسیل
صوبہ خیبر پختونخواہ کو آج سامان ارسال کر دیا گیا
کے پی کو مختلف اقسام کے 1 لاکھ 35 ہزار 364 فیس ماسک دئیے گئے، جن میں این 95، کے این 95 اور سرجیکل ماسک شامل ہیں
کے پی کو 62 ہزار 988 حفاظتی سوٹ اور 79 ہزار سے 478 میڈیکل گاؤن بھی دیئے گئے
ایک لاکھ 4 ہزار316 جوڑے سرجیکل دستانے اور 14 ہزار 866 سرجیکل کیپس بھی دی گئیں
ساٹھ ہزار حفاظتی عینکیں اور 10 ہزار 914 فیس شیلڈز بھی سامان میں شامل
کے پی کو 8 ہزار 695 شوز کور اور 1628 پلاسٹک بوٹ بھی دیئے گئے
باقی صوبوں کو بھی ڈاکٹروں اور میڈیکل سٹاف کے لیے حفاظتی سامان کی ترسیل جاری ہے
********************
این ڈی ایم اے اسلام آباد؛ 17 جولائی 2020
ازبکستان کا پاکستان کو 25 میٹرک ٹن حفاظتی سامان اور ادویات کا عطیہ

یہ سامان ازبکستان کے صدرکی طرف سے پاکستان کو عطیہ کیا گیا ہے
سامان خصوصی طیارے آئی ایل 76 کے ذریعے نور خان ائیربیس پہنچایا گیا
پاکستان میں قائم مقام ازبک سفیر نے سامان این ڈی ایم اے کے حوالے کیا
سامان میں سرجیکل ماسک، دستانے، سینیٹائزر، شوز کور، پائرو میٹر، رسپیریٹر اور مختلف قسم کی ادویات شامل ہیں
********************
این ڈی ایم اے اسلام آباد؛ 16جولائی 2020
صوبوں کوطبی عملہ کے لیے حفاظتی سامان کی گیارویں کیھیپ کی ترسیل
بلوچستان کو سامان ارسال کر دیا گیا
بلوچستان کو مختلف اقسام کے64 ہزار ماسک دئیے گئے، جن میں این 95، کے این 95 اور سرجیکل ماسک شامل ہیں
بلوچستان کو 29ہزار 395 حفاظتی سوٹ اور37 ہزار میڈیکل گاؤن بھی دیئے گئے
چوالیس ہزار جوڑے سرجیکل دستانے اور 6 ہزار 938 سرجیکل کیپس بھی دی گئیں
اٹھائیس ہزار حفاظتی عینکیں اور 5ہزار 94 فیس شیلڈز بھی سامان میں شامل
بلوچستان کو 4 ہزار 58 شوز کور اور 760 پلاسٹک بوٹ بھی دیئے گئے
********************
این ڈی ایم اے لاہور: 15 جولائی 2020
چیئرمین این ڈی ایم اے کا کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی اور ملحقہ ہسپتالوں کا دورہ

دورے کا مقصد کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں کوویڈ 19 سے متعلقہ کئے گئے اقدامات کا جائزہ لینا تھا۔
اس موقع پر وائس چانسلر نے یونیورسٹی کی کوویڈ 19 بارے میں خدمات اور اس سے منسلک ہسپتالوں کی کارکردگی پر بریفنگ دی
چیئرمین این ڈی ایم اے نے یونیورسٹی اور اس سے منسلک ہسپتالوں کی کوویڈ 19 بارے میں کادکردگی کو سراہا
انہوں نے اپنے ادارے کی طرف سےکوویڈ 19 خلاف مہم میں ہر ممکنہ مدد کی یقین دہانی بھی کرائ
چیئرمین این ڈی ایم اے نے یونیورسٹی میں قائم شعبہ ٹیلی میڈیسن اور سائکلوجیکل تھراپی کا دورہ بھی کیا
********************
این ڈی ایم اے لاہور: 14 جولائی 2020
چیئرمین این ڈی ایم اے کا لاہور قرنطینہ مراکز کا دورہ
چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے لاہور میں قائم قرنطینہ مراکز کا دورہ کیا اور کئے گئے انتظامات کا جائزہ لیا۔
اس موقع پر ایم ایس ایکسپو قرنطینہ سینٹر ڈاکٹر زاہد نے چیئرمین این ڈی ایم اے کو
بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ایکسپو سینٹر میں قلیل مدت میں ایک ہزار بستروں پر مشتمل قرنطینہ مرکز قائم کیا گیا جہاں کرونا وائرس کے مریضوں کو تمام طبی سہولیات فراہم کی گئی ہیں
بعد ازاں چیئرمین این ڈی ایم اے نے سوشل سکیورٹی ہسپتال میں قائم قرنطینہ سینٹر کا بھی دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا
سوشل سکیورٹی ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر خالد مسعود نے بتایا کہ پچاس بستروں پر مشتمل قرنطینہ مرکز میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تشخیص اور علاج معالجہ جاری ہے
چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے قرنطینہ مراکز میں کئے گئے اقدامات کو سراہا اور کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئے انتظامیہ کی کوششوں کی تعریف کی
چیئرمین این ڈی ایم اے نے پاکستان کڈنی و لیور انسٹیٹیوٹ کا بھی دورہ کیا
********************
این ڈی ایم اے کوئٹہ: 14 جولائ 2020
چیئرمین این ڈی ایم اے کا کوئٹہ کے ہسپتالوں کا دورہ اور میڈیا سے گفتگو
بلوچستان میں کرونا وائرس کےحوالے سے ہسپتالوں کی استعداد کار میں اضافہ کیا ہے
جبکہ مستقبل میں بھی صوبے میں شعبہ صحت کی ضروریات کو پوری کرنے کے تمام
ممکنہ وسائل کو بروئے کار لا رہے ہیں ان خیالات کا اظہار چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر
مینجمنٹ اتھارٹی لیفٹینٹ جنرل محمد افضل نے کوئٹہ میں فاطمہ جناح چییسٹ اینڈ جنرل
ہسپتال اور بولان میڈیکل کمپلیکس کوئٹہ کے دورے کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا
چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کہا کہ حکومت کے بروقت اقدامات سے کرونا کی صورتحال قابو میں ہے
انھوں نے کہا کہ ڈاکٹر ،طبی عملہ اور متعلقہ اداروں کے اہلکار کرونا میں فرنٹ لائن سولجر کا کردار احسن انداز سے ادا کررہے ہیں جن پر ہم سب کو فخر ہے۔
چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کہا کہ ہم امید رکھتے ہیں کہ لوگ عید الضحٰی پر بھی ایس او پی کا خیال رکھیں گے۔
چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کہا کہ ٹڈی دل جیسے چیلنج سے بھی نمٹنے کیلئے بھر پور اقدامات جاری ہیں
اس سے قبل چیئرمین این ڈی ایم اے نے فاطمہ جناح چیسٹ اینڈ جنرل ہسپتال اور بولان میڈیکل کمپلیکس کوئٹہ کا تفصیلی دورہ کیا
کرونا وائرس کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیا اور حکومت بلوچستان کی کاوشوں کو سراہا
********************
این ڈی ایم اے کراچی: 13 جولائی 2020
لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کراچی میں مختلف اسپتالوں کا دورہ کیا
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے چیئر مین لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کراچی میں مختلف اسپتالوں کا دورہ کیا اور وہاں کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے این ڈی ایم اے کی جانب سےضروری سازوسامان جن میں وینٹی لیٹرز، مکمل ایکوپیڈ بیڈز، اور دیگر سامان کے حوالے سے معلومات حاصل کیں ۔ ۔لیفٹنٹ جنرل محمد افضل عباسی شہید اسپتال میں قائم کروناوارڈ کا دورہ کیا اور کورونا کے مریضوں کو دی جانے والی سہولیات کے بارے میں دریافت کیا۔۔ اسپتال انتظامیہ نے چیئر مین این ڈی ایم اے کو اسپتال میں کرونا سے بچاو کے علاج ومعا لجے کے بارے میں بتایا۔
این ڈی ایم اے کی جانب سے عباسی شہید اسپتال کے لیے 125 مکمل ایکوپیڈ بیڈز ، 18 وینٹی لیٹرز ، اور 29 بائی پپ کے علاوہ دیگر سامان شامل ہیں ۔
این ڈی ایم اے کےچیئر مین لیفٹنٹ جنرل محمد افضل نے قطر اسپتال اورنگی کا بھی دورہ کیا
ادارے کی جانب سے کورونا وائرس کے حوالے سے دی جانے والی سہولیات کے بارے میں معلومات حاصل کیں
********************
این ڈی ایم اے کراچی: 13 جولائی 2020
ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کی گورنرسندھ عمران اسماعیل سےملاقات

گورنرہاوس میں ہونےوالی ملاقات میں کورونا وائرس، ٹڈی دل کے خاتمے اور دیگر امور پر تبادلہ خیال
پورے ملک سے ٹڈی دل کے خاتمہ کے لیے اتھارٹی موثر کردار ادا کر رہی ہے، چیئرمین این ڈی ایم اے
پنجاب سے ٹڈی دل کا خاتمہ کر دیا گیا ہے، چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل
سندھ کے کچھ اضلاع میں ٹڈی دل کے خاتمہ کے لیے کاروائیاں جاری ہیں، چیئرمین این ڈی ایم اے
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کراچی کے 6 اسپتالوں کے لیے 525 بیڈز دے گی، چیئرمین این ڈی ایم اے
کراچی کےاسپتالوں میں عباسی شہید، سندھ قطر اسپتال اور دیگر شامل ہیں، چیئرمین این ڈی ایم اے
سندھ حکومت کی ہر شعبہ میں مدد کی گئی ہے، چیئرمین این ڈی ایم اے یفٹیننٹ جنرل محمد افضل
صوبہ میں صورتحال کی بہتری تک اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے، چیئرمین این ڈی ایم اے
گورنر کی کورونا وائرس کی روک تھام اور ٹڈی دل کے خاتمہ کے لیے نیشنل مینجمنٹ اتھارٹی کے کردار کی تعریف
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی قابل تحسین کردار ادا کر رہی ہے، گورنر سندھ عمران اسماعیل
********************
NATIONAL DISASTER MANAGEMENT AUTHORITY (ISLAMABAD: 10TH JULY, 2020)
TURKISH AMBASSADOR TO PAKISTAN, H.E. IHSAN MUSTAFA YURDAKUL CALLED ON CHAIRMAN NDMA, LT GEN MUHAMMAD AFZAL TO DISCUSS LOCUST SITUATION IN PAKISTAN.

ISLAMABAD: 10 JULY, 2020: TURKISH AMBASSADOR TO PAKISTAN, H.E. IHSAN MUSTAFA YURDAKUL CALLED ON CHAIRMAN NDMA, LT GEN MUHAMMAD AFZAL TO DISCUSS LOCUST SITUATION IN PAKISTAN.
TURKISH AMBASSADOR OFFERED HIS COUNTRY'S FULL COOPERATION TOWARDS ERADICATING DUAL THREAT OF LOCUST AND COVID-19 IN PAKISTAN.
********************
NATIONAL DISASTER MANAGEMENT AUTHORITY (ISLAMABAD: 9TH JULY, 2020)
PM IMRAN KHAN INAUGURATES IHITC, A 250 BEDDED STATE OF THE ART FACILITY ESTABLISHED BY NDMA
PM IMRAN KHAN INAUGURATES IHITC, A 250 BEDDED STATE OF THE ART FACILITY ESTABLISHED BY NDMA IN RECORD 40 DAYS TIME FOR COVID-19 PATIENTS.
COAS, MINISTER FOR PLANNING AND REFORMS AND CHINESE AMBASSADOR WERE ALSO PRESENT.
CHAIRMAN NDMA & BRIG ASIM SULEMAN BRIEFED PM ON THE PROJECT.
********************
این ڈی ایم اے اسلام آباد؛ 7 جولائی 2020
بلوچستان کو ونٹیلیٹرز کی فراہمی
این ڈی ایم اے نے 40 آئی سی یو ونٹیلیٹرز بلوچستان کے حوالے کر دئیے ترجمان این ڈی ایم اے
بلوچستان کو 80 بائی پیپ ونٹیلیٹرز بھی دیئے گئے. ترجمان این ڈی ایم اے
اس کے علاوہ 200 نیزل کونولہ اور 200 فنگر پلس آکسی میٹرز بھی بلوچستان کو دئیے گئے
********************
این ڈی ایم اے اسلام آباد؛ 7 جولائی 2020
ہسپتالوں میں کورونا مریضوں کے لیے انتہائی نگہداشت یونٹس کی استعداد میں اضافہ کا منصوبہ
این ڈی ایم اے کو ملک بھر میں 2150 آکسیجن بیڈز کی ضرورت سے آگاہ کیا گیا
این ڈی ایم اے نے ہسپتالوں کا جائزہ لیکر 2500 آکسیجن بیڈز کی تنصیب پر کام شروع کیا
منصوبہ میں آئی سی یو بیڈز، آکسیجن پائپنگ اور سلنڈرکی فراہمی شامل ہے
ان بیڈز کے لیے ونٹیلیٹرز، بائی پیپ، نیزل کونولہ اور پلس آکسی میٹرز کی فراہمی بھی منصوبہ میں شامل ہے
پچس سو آکسیجن بیڈز کی تنصیب کا منصوبہ دو مراحل میں مکمل ہونا ہے
پہلے فیز میں 5 جولائی تک 1434 آکسیجن بیڈز کی تمام سہولیات کے ساتھ تنصیب مکمل کر دی گئی ہے
دوسرے فیز میں 1066 مزید آکسیجن بیڈز کی تنصیب 31 جولائی تک کی جائے گی
********************
این ڈی ایم اے اسلام آباد؛ 6 جولائی 2020
صوبوں کو طبی ڈاکٹروں کے لیے حفاظتی سامان کی دسویں کھیپ کی ترسیل مکمل
آج پنجاب اور سندھ کو حفاظتی سامان کی دسویں کھیپ ارسال کر دی گئی
کےپی، بلوچستان، جی بی اور آزاد کشمیر کو دسویں کھیپ پہلے ہی جاری کی جا چکی ہے
اب تک پورے ملک کے ہسپتالوں میں 1 کروڑ 6 لاکھ 70 ہزار 729 فیس ماسک دئیے گئے ہیں
پندرہ لاکھ 46 ہزار 960، این-95، کےاین-95 اور ڈی-95 سرجیکل ماسک دئیے گئے
تیرا لاکھ 30ہزار 836 پروٹکٹیو سوٹس اور 10 لاکھ 11ہزار 754 سرجیکل گاؤن بھی تقسیم کیے جا چکے ہیں
اٹھارہ لاکھ 48 ہزار 509 جوڑے دستانے اور 6 لاکھ 59 ہزار 956 سرجیکل کیپس بھی تقسیم کی گئی ہیں
پانچ لاکھ 8 ہزار 996 شوز کور اور 27 ہزار382 پلاسٹک بوٹ بھی دیئے گئے.
ڈاکٹروں کے لیے پی پی ایز کی گیارہویں کھیپ کی ترسیل رواں ہفتہ میں شروع کر دی جائے گی
********************
NATIONAL DISASTER MANAGEMENT AUTHORITY 4TH JULY 2020
VISIT OF ISOLATION HOSPITAL AND INFECTIOUS DISEASES TREATMENT CENTRE (IHITC), ISLAMABAD
VISIT OF ISOLATION HOSPITAL AND INFECTIOUS DISEASES TREATMENT CENTRE (IHITC), ISLAMABAD BY MR ASAD UMER, FEDERAL MINISTER OF PLANNING AND REFORMS.
********************
این ڈی ایم اے اسلام آباد؛ 3 جولائی 2020
امریکہ کی جانب سے عطیہ کیے گئے ونٹیلیٹرز کی تقسیم کی تفصیل

امریکی حکومت کی طرف سے پاکستان کو 100 پورٹ ایبل آئی سی یو ونٹیلیٹرز عطیہ کیے گئے ہیں. ترجمان این ڈی ایم اے
این ڈی ایم اے نے امریکی ونٹیلیٹرز کی صوبوں میں تقسیم کی تفصیل جاری کر دی
بلوچستان کو 13، کےپی 27، پنجاب 23 ونٹیلیٹرز دیئے جائیں گے * ترجمان این ڈی ایم اے*
سندھ کے 26 آزاد کشمیر 6 اور جی بی کے حصّے میں 5 ونٹیلیٹرز آئے.
این ڈی ایم اے نے ان ونٹیلیٹرز کی تنصیب کے لیے ہسپتالوں کی فہرست بھی جاری کر دی ہے.
ہسپتالوں کی فہرست صوبائی حکومتوں کی مشاورت سے مرتب کی گئی ہے.
********************
این ڈی ایم اے اسلام آباد؛ 3 جولائی 2020
پاکستان کو یو ایس ایڈ کی جانب سے 100 وینٹیلیٹرز کا عطیہ
یہ وینٹیلٹرز این ڈی ایم اے کے ممبر آپریشنز بریگیڈیئر وسیم الدین نے کراچی ائیر پورٹ پر وصول کیے
امریکی کونسل خانہ کے ڈپٹی قونصل جنرل جان جوزف ہیلمئیر نے ونٹیلیٹرز این ڈی ایم اے کے حوالے کیے.
وینٹیلٹرز صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے پاکستان کو کورونا کے خلاف مددکے لیے فراہم کیے گئے ہیں. امریکی ڈپٹی کونسل جنرل
امریکہ کورونا کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے ۔ جان جوزف ہیلمئیر
ان 100 وینٹیلیٹرز کی مالیت 3 ملین ڈالرز ہے۔ جان جوزف ہیلمئیر
یہ عطیہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان سے کئے گے وعدے کی تکمیل ہے۔ جان جوزف ہیلمئیر
یہ وینٹیلٹرز کورونا کے خلاف معاون ثابت ہونگے. ممبر این ڈی ایم اے
یہ ونٹیلیٹرز پورے ملک میں ضرورت کے مطابق تقسیم کیے جائیں گے. بریگیڈیر وسیم الدین
کورونا کےحساس مریضوں کو وینٹیلٹرز سے طبی سہولت ملے گی۔ بریگیڈیر وسیم الدین
این ڈی ایم اے پورے ملک میں کورونا کے مریضوں کو طبی سہولیات کی فراہمی میں مرکزی کردار ادا کر رہا ہے۔ بریگیڈیر وسیم الدین
********************
این ڈی ایم اے اسلام آباد؛ یکم جولائی 2020
خیبر پختونخواہ کے تین ہسپتالوں کو 56 آئی سی یو ونٹیلیٹرز جاری کر دئیے
پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کو 40 آئی سی یو ونٹیلیٹرز اور 200 نیزل کونولہ جاری کیے گئے.
ویمن اینڈ چلڈرن ہسپتال چارسدہ اور ایبٹ آباد کو 8، 8 آئی سی یو ونٹیلیٹرز دئیے گئے.
اس کے علاوہ کے پی کو 400 مزید نیزل کونولہ اور 400 پلس آکسی میٹر بھی جاری کیے گئے.
********************
این ڈی ایم اے اسلام آباد؛ یکم جولائی 2020
![]() |
طبی عملہ کے لیے حفاظتی سامان کی دسویں کھیپ کی صوبوں کی ترسیل
بلوچستان اور گلگت بلتستان کو دسویں کھیپ کا سامان ارسال کر دیا گیا
بلوچستان کو مختلف اقسام کے 1 لاکھ 21 ہزار 986 اور جی بی کو55 ہزار 950 ماسک دئیے گئے.
بلوچستان کو 5ہزار 811 اور جی بی کو 3 ہزار 385 حفاظتی سوٹ دیئے گئے.
اس کے علاوہ فیس شیلڈ، سرجیکل کیپس، دستانے، پلاسٹک بوٹ، شوز کور اور حفاظتی عینکیں بھی وافر تعداد میں دی گئیں.
باقی تمام صوبوں کو بھی دسویں کھیپ کی ترسیل کی جا رہی ہے.
این ڈی ایم اے اب تک ملک بھر میں 14 لاکھ 24 ہزار 699 مکمل پی پی ایز سیٹ فراہم کر چکا ہے.
********************
این ڈی ایم اے اسلام آباد؛ 29 جون 2020
این ڈی ایم اے اور ریکٹ اینڈ بنکیزر کمپنی کے درمیان پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت معاہدہ
معاہدہ کے مطابق کمپنی کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں کورونا وائرس کا ڈس انفیکشن اسپرے کرے گا.
چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل اور کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نے معاہدہ پر دستخط کئے.
معاہدہ کے مطابق این ڈی ایم اے ڈس انفیکشن اسپرے کے لیے عوامی مقامات اور عمارتوں کی نشان دہی کرے گا.
کمپنی این ڈی ایم اے کی بتائی گئی جگہوں پر اسپرے کا تمام بندوبست کرے گی.
ہسپتالوں اور عوامی مراکز کو اسپرے کے لیے ترجیہی دی جائے گی.
********************
این ڈی ایم اے اسلام آباد: 27 جون 2020
وزیر اعلٰی سندھ کے ٹڈی دل آپریشن کے لیے گاڑیوں کی خریداری کے حوالہ سے بیان کی تردید
این ڈی ایم اے نے حکومت سندھ کو گاڑیوں کی خریداری کے لیے کوئی لسٹ نہیں دی.
اس حوالہ سے وزیراعلیٰ سندھ کا صوبائی اسمبلی میں دیا گیا بیان حقیت کے برعکس ہے.
این ڈی ایم اے نے بشمول سندھ تمام صوبوں کو لوکسٹ آپریشن کے لیےاین ایل سی سی کے تعاون سے مطلوبہ تعداد میں فوج کی گاڑیاں مہیا کیں
اس کے علاوہ صوبوں کو ضرورت کے مطابق دیگر وسائل بھی این ایل سی سی کی وساطت سے مہیا کیے گئے.
این ڈی ایم اے پہلے بھی اس حوالہ سے اپنا موقف دے چکا ہے.
لوکسٹ کے خلاف نیشنل ایکشن پلان وزارت خوراک کی جانب سے ایشو کیا گیا
********************
این ڈی ایم اے اسلام آباد؛ 26 جون 2020
آر آئی یو راولپنڈی اور ڈی ایچ کیو اٹک کو ونٹیلیٹرز کی فراہمی
![]() |
این ڈی ایم اے نے راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی کو 10 آئی سی یو ونٹیلیٹرز جاری کر دئیے.
آر آئی یو کو 30 بائی پیپ اور 30 نیزل کونولہ بھی دئیے جا رہے ہیں.
ڈسٹرکٹ ہسپتال اٹک کو بھی 2 آئی سی یو ونٹیلیٹرز جاری کیے جا رہے ہیں.
ملک بھر میں اب تک 603 ونٹیلیٹرز دیئے جا چکے ہیں.
پنجاب کو 196، سندھ 169، کےپی 67، بلوچستان 35، جی بی 32، آزاد کشمیر 15 اور وفاق کے ہسپتالوں کو 89 ونٹیلیٹرز دیئے گئے.
اب تک دیئے گئے ونٹیلیٹرز میں 228 آئی سی یو ، 108 پورٹ ایبل اور 267 بائی پیپ شامل ہیں.
********************
این ڈی ایم اے اسلام آباد؛ 26 جون 2020
ڈاکٹروں کے لیے حفاظتی سامان کی نویں کھیپ کی صوبوں کو ترسیل مکمل
پنجاب، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے ہسپتالوں کو سامان ارسال کر دیا گیا.
پنجاب کو 2 لاکھ سرجیکل ماسک اور 45 ہزار مختلف اقسام کے آئی سی یو ماسک دئیے
جی بی کو 50ہزار اور آزاد کشمیر کو 40 ہزار سرجیکل ماسک دیئے گئے
جی بی کو 15ہزار جبکہ آزاد کشمیر کو 12ہزار آئی سی یو ماسک روانہ کیےگئے
پنجاب کو 20 ہزار، جی کو 5 ہزار اور آزاد کشمیر کو 4 ہزار حفاظتی سوٹ بھی ارسال
پنجاب کو 50 ہزار، جی بی اور آزاد کشمیر کو 15، 15 ہزار سرجیکل گاؤن بھی ارسال کیے گیے
پنجاب کو 200 تھرمل گنز، جی بی اور آزاد کشمیر کو 100، 100 تھرمل گنز دی گئیں
تینوں اکائیوں کو وافر تعداد میں حفاظتی عینکیں، پلاسٹک بوٹ اور دستانے بھی دئیے گئے
********************
این ڈی ایم اے اسلام آباد؛ 25 جون 2020
ڈاکٹروں کے لیے حفاظتی سامان کی نویں کھیپ کی صوبوں کو ترسیل
سندھ کے ہسپتالوں کو سامان ارسال کر دیا گیا.
سندھ کو 2 لاکھ سرجیکل ماسک اور 45 ہزار مختلف اقسام کے آئی سی یو ماسک دئیے گئے.
اٹھائیس ہزار حفاظتی سوٹ اور 50 ہزار سرجیکل گاؤن بھی ارسال کیے گیے
پچھتر ہزار جوڑے دستانے اور 25 ہزار حفاظتی عینکیں سندھ کے لیے روانہ کیے گئے.
اس کے علاوہ 200 تھرمل گنز اور 5 ہزار پلاسٹک شور بھی ارسال کیے گئے.
********************
این ڈی ایم اے اسلام آباد؛ 24 جون 2020
ڈاکٹروں کے لیے حفاظتی سامان کی نویں کھیپ کی صوبوں کو ترسیل
بلوچستان اور خیبر پختونخواہ کو سامان ارسال کیا گیا.
بلوچستان کو مختلف اقسام کے 91 ہزار اور کے پی کو 1 لاکھ 30 ہزار میڈیکل اور فیس ماسک ارسال کیے گئے.
بلوچستان کو7 ہزار اور کے پی کو 10 ہزار حفاظتی سوٹ ارسال کیے گیے
پچس, پچس ہزار سرجیکل گاؤن بھی دئیے گئے
بلوچستان کو 40 ہزار دستانے، 3 ہزار پلاسٹک بوٹس، 100 تھرمل گنز اور 10 ہزار حفاظتی عینکیں دی گئیں
خیبر پختونخواہ کو 80 ہزار دستانے، 3 ہزار پلاسٹک بوٹس، 150 تھرمل گنز اور 15ہزار حفاظتی عینکیں دی گئیں.
********************
این ڈی ایم اے اسلام آباد: 20 جون 2020
چئیر مین این ڈی ایم لیفٹنٹ جنرل محمد افضل کادورہ مظفرآباد
![]() |
کورونا کی صورت حال اور حکومتی سطح پر اٹھائے گئے اقدامات کا جائزہ لیا
اس موقع پر وزیر صحت آزادکشمیر ڈاکٹر نجیب نقی خان اور دیگر اعلی حکام بھی موجود تھے
شیخ زید العنیان ہسپتال مظفرآباد میں محکمہ صحت کے حکام کی جانب سے چئیرمین این ڈی ایم اے کو بریفنگ
چئرمین این ڈی ایم اے کو آزادکشمیر میں کورونا سے نمٹنے کے لیے کیے گئے اقدمات سے آگاہ کیا گیا.
سی ایم ایچ مظفرآباد میں 20 بیڈز آکسیجن سپلائی کے ساتھ فراہم کیے جائیں گے چیئرمین این ڈی ایم اے
آزاد کشمیر کے تین ہسپتالوں کو 60 آئی سی یو بیڈز مہیا کریں گے جنرل افضل عباس انسٹیٹیوٹ مظفرآباد، ڈی ایچ کیو ہسپتال کوٹلی اور بھمبر کو 20, 20 آکسیجن بیڈز دیئے جائیں گے جنرل افضل
ان میں 30 نیزل کونولہ، 21 بائی پیپ اور 9 آئی سی یو ونٹیلیٹرز شامل ہوں گے جنرل افضل
حکومت آزاد جموں و کشمیر کو 30 کارڈئیک مانیٹراور 8 پورٹ ایبل ایکسرے مشین بھی دیں گے. جنرل افضل
ایک مزید آٹو ایکسٹرکٹر مشین اور 5ہزار ٹیسٹنگ ری ایکشن بھی دیئے جائیں گے چئیرمین این ڈی ایم اے
********************
این ڈی ایم اے اسلام آباد؛ 19جون2020
چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کا پری مون سون تیاری کانفرنس سے خطاب
ہر سال مون سون کی بارشوں سے سیلاب کا خطرہ رہتا ہے۔
لینڈ سلائیڈنگ، پگھلتے گلیشیئر اور کلاؤڈ برسٹ سے بھی نقصانات ہوتے ہیں۔
کورونا وائرس کی وبا ،ٹڈی دل کی صورتحال میں آنے والا مون سون ایک مربوط حکمت علی کا تقاضا کررہا ہے
ہمیں روائتی تیاری کے ساتھ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو بھی مدنظر رکھنا ہوگا۔
اربن فلڈنگ کے امکانات اس سیزن میں زیادہ ہیں
بڑے شہروں میں سیلاب آنے کے امکانات ہیں۔
ارلی وارننگ کے انتظامات سمیت مقامی اداروں کی سطح پر تیاری کو یقینی بنانا ہے۔
این ڈی ایم اے نے نیشنل کانٹیجنسی پلان بنایا ہے
تمام شراکت داروں سے مشاورت کی گئی ہے
پر اعتماد ہوں کہ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی مکمل تیار رہیں گی
تمام بڑے شہروں کو اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے
کراچی حکام سے درخواست ہے کہ وہ ڈرین صاف کریں
گجرانوالہ، راولپنڈی، حیدر آباد، سکھر، لاہور، جہلم اور نوشہرہ کے حکام بھی اقدامات کریں
********************
این ڈی ایم اے اسلام آباد؛ 17جون 2020
چیئرمین این ڈی ایم اے کا دورہ کراچی
چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کراچی میں کورونا مریضوں کے لیے مختص ہسپتالوں کا درہ کیا.
ہسپتالوں کی ضروریات کا جائزہ لیکر ضروری سامان کی فراہمی کی خاطر کراچی آیا ہوں چیئرمین این ڈی ایم اے
وزیراعظم پاکستان کی ہدایات کے مطابق سندھ کو درکار تمام سامان مہیا کیا جا رہا ہے. جنرل محمد افضل
ستر آئی سی یو ونٹیلیٹرز اپنے ساتھ لایا ہوں.
این ڈی ایم اے 382 بیڈز کا تمام سامان آکسیجن سسٹم سمیت مہیا کر رہا ہے. جنرل محمد افضل
بھتر مزید آئی سی یو ونٹیلیٹرز والےبیڈز بھی ان میں شامل ہوں گے
قطر ہسپتال اورنگی ٹاؤن میں 12 آئی سی یو ونٹیلیٹرز، 40 نیزل اور 23 بائی پیپ مہیا کیے جائیں گے
گورنمنٹ ہسپتال نیو کراچی میں 10 ونٹیلیٹرز، 45 نیزل اور 20 بائی پیپ دیں گے. چیئرمین این ڈی ایم اے
عباسی شہید ہسپتال کو 18 ونٹیلیٹرز، 32 نیزل اور 20 بائی پیپ دئیے جائیں گے جنرل محمد افضل
لیاقت آباد ہسپتال میں 10 ونٹیلیٹرز، 35 نیزل اور 30 بائی پیپ فراہم کریں گے.
کورنگی ہسپتال میں 16 ونٹیلیٹرز، 32 نیزل اور 32 بائی پیپ مہیا کریں گے. جنرل محمد افضل
جناح ہسپتال کراچی میں مختلف اقسام کے 70 آکسیجن بیڈز فراہم کیے جائیں گے.
یہ سامان اگلے دس سے پندرہ دن میں حکومت سندھ کے حوالے کیا جائے گا.
********************
این ڈی ایم اے اسلام آباد؛ 17جون 2020
ڈاکٹروں اور میڈیکل سٹاف کے لیے حفاظتی سامان کی آٹھویں کھیپ کی ترسیل
آٹھویں کھیپ میں پنجاب، سندھ، خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کے ہسپتالوں کو سامان ارسال کیا گیا ترجمان این ڈی ایم اے
آٹھویں کھیپ میں 3 لاکھ 6 ہزار مختلف اقسام کے میڈیکل اور فیس ماسک ارسال کیے گئے.
پچاس ہزار 700 حفاظتی سوٹ، اور 1 لاکھ 50ہزار سرجیکل گاؤن بھی صوبوں کو دئیے گئے
اس کے علاوہ 15 ہزار حفاظتی کیپس، 30 ہزار شوز کوراور 65 ہزار حفاظتی عینکیں دی گئیں
آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کو پہلے ہی ضرورت کے مطابق سامان دے دیا گیا ہے ترجمان این ڈی ایم اے
سندھ کو 70 مزید آئی سی یو ونٹی لیٹرز بھی ارسال کر دیئے گیے ہیں
پنجاب اور آزاد کشمیر کو ایک ایک آر این اے آٹو ایکسٹرکٹر مشین دی گئی. ترجمان این ڈی ایم اے
چاروں صوبوں کو 20، 20 ہزار جبکہ جی بی اور آزاد کشمیر کو 10، 10 ہزار آر این اے آٹو ایکسٹرکٹرز بھی دئیے گئے ترجمان این ڈی ایم اے
********************
این ڈی ایم اے اسلام آباد؛ 16جون2020
این ڈی ایم اے کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کا دورہ پشاور
چیئرمین این ڈی ایم اے نے گورنر اور وزیراعلیٰ کےپی سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں.
گورنر کےپی فرمان شاہ نے این ڈی ایم اے کے کردار کی تعریف کی.
چیف سیکرٹری اور منسٹر ھیلتھ کے ہمراہ ایچ ایم سی اور پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ بھی کیا.
دونوں ہسپتالوں میں کرونا سے متاثرہ مریضوں کےلیے کیے گے انتظامات کا جائزہ لیا گیا.
چیئرمین این ڈی ایم اے کو ہسپتالوں میں کووڈ کے تمام انتظامات پر بریفنگ پیش کی گئی.
چیرمین این ڈی ایم اے نے تمام معلومات کا جائزہ لینے کے بعد اظہار اطمینان کیا
کے پی کے ہسپتالوں کو مزید وینٹی لیٹرزاور آکسیجن بیڈز دیئے جائیں گے چیئرمین این ڈی ایم اے
پشاود میں ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف بہترین خدمات سرانجام دے رہے ہیں جنرل افضل
مشکل گھڑی میں تمام میڈیکل سٹاف فرنٹ لائن پر کھڑا ہے. جنرل افضل
مشکل وقت میں صوبہ خیبر پختون اور پورے ملک کی عوام کو ہر ممکن طبی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے جنرل محمد افضل
********************
این ڈی ایم اے اسلام آباد؛ 16جون2020
گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان سے چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی لیفٹینینٹ جنرل محمد افضل کی گورنر ہاؤس میں ملاقات
ملاقات میں کورونا مریضوں کے علاج معالجہ اور کرونا متاثرہ علاقوں میں حکومتی امدادی سرگرمیوں پر بھی تبادلہ خیال
ملاقات میں کرونا وبا سے نبرد آزما طبی عملہ سمیت دیگر اداروں کو حفاظتی سامان اور طبی سہولیات کی فراہمی بھی زیر غور رہی۔
گورنر خیبر پختونخوا نے کورونا مریضوں کے علاج کیلئے صوبہ کے ہسپتالوں کو وینٹیلیٹرز اور آکسیجن کی فراہمی پر این ڈی ایم اے کو سراہا۔
کورونا وبا میں نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کا فعال کردار قابل تحسین ہے: گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان
قدرتی آفات میں نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے ہمیشہ بڑھ چڑھ کر اپنی خدمات پیش کیں: گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان
متعلقہ اداروں کی خدمات اور عوامی احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد سے کرونا وبا کوشکست دینے میں کامیاب ہوں گے: گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان
********************
این ڈی ایم اے اسلام آباد؛ 16جون2020
چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمدافضل کی میڈیاسےگفتگو
چین سے102 ٹن امدادی سامان کی ایک اورکھیپ اسلام آباد پہنچ گئی
ڈیڑھ لاکھ این95اور15لاکھ طبی ماسک، ڈیڑھ لاکھ حفاظتی عینکیں اور ڈیڑھ لاکھ سرجیکل گاؤن سامان میں موجود چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل ایئرپورٹ پر چینی سفیر سے سامان وصول کیا
حکومت اورعوام کی طرف سے چین کےشکرگزارہیں چیئرمین این ڈی ایم اے
چین کے پاکستان کے ساتھ تعاون اوراقدامات کوسراہتے ہیں چیئرمین این ڈی ایم اے
صوبے جتنے بھی ٹیسٹ کرنا چاہیں، سامان مہیا کریں گے چیئرمین این ڈی ایم اے
صوبوں کو250وینٹی لیٹرزدے چکے ہیںچیئرمین این ڈی ایم اے
چھ سو کےقریب وینٹی لیٹرزابھی ہمارے ویئرہاؤس میں موجودہیںجنرل محمدافضل
این ڈی ایم اے جلد 2 ہزاراکسیجن بیڈ تیارکروا رہا ہے چیئرمین این ڈی ایم اے
لاہور کے ہسپتالوں کا دورہ کر کہ خود صورتحال کاجائزہ لیا،
آج پشاوراور کل کراچی کابھی دورہ کر کہ ضروریات کا جائزہ لیا جائے گا. جنرل محمدافضل
********************
این ڈی ایم اے اسلام آباد: 15 جون 2020
ملک بھر میں ٹڈی دل کے خلاف آپریشن کی تفصیلات
اس وقت ملک کے 40 اضلاع میں ٹڈی دل موجود ہے۔
بلوچسستان کے 29، خیبر پختونخواہ کے 8، اور سندھ کے 3 اضلاع ٹڈی دل سے متاثر
بلوچسستان میں خضدار، آواران، نوشکی، چاغی، گوادر، اتھل، کیچ، پنجگور، خاران، وشک اور کوئٹہ کے علاوہ دیگر اضلاع بھی متاثر۔
کے پی میں ڈیرہ اسماعیل خان، ٹانک، شمالی و جنوبی وزیرستان، لکی مروت، کرم، اورکزئی اور خیبر کے اضلاع متاثر۔
سندھ میں، شہید بے نظیر آباد، مٹیاری اور جامشورو میں ٹڈی دل کے حملے۔
گذشتہ روز پنجاب کے کسی ضلع سے ٹڈی دل رپورٹ نہیں ہوا
ٹڈی دل کے متاثرہ علاقوں کا سروے اور کنٹرول آپریشن جاری ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے
گذشتہ 24 گھنٹوں میں 3 لاکھ12 ہزار ہیکٹر رقبہ کا سروے ہوا۔ ترجمان این ڈی ایم اے
چوبیس گھنٹوں میں 6 ہزار 800 ہیکٹر رقبہ پر ٹڈی دل کو تلف کرنے والی ادویات کا اسپرے کیا گیا۔ ترجمان این ڈی ایم اے
بلوچسستان میں 5 ہزار 300 ہیکٹر رقبہ پر اسپرے کیا گیا۔ ترجمان این ڈی ایم اے
خیبر پختونخواہ میں 1000 ہیکٹر رقبہ کی ٹریٹمنٹ ہوئی۔ ترجمان این ڈی ایم اے
سندھ میں گذشتہ روز 500 ہیکٹر رقبہ ٹریٹمنٹ کیا گیا۔ ترجمان این ڈی ایم اے
اب تک پورے ملک میں 6 لاکھ 23 ہزار ہیکٹر رقبہ پر سپرے کیا جا چکا ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے
********************
این ڈی ایم اے اسلام آباد: 14 جون 2020
ملک بھر میں ٹڈی دل کے خلاف آپریشن کی تفصیلات
اس وقت ملک کے 44 اضلاع میں ٹڈی دل موجود ہے۔ بلوچسستان کے 29، خیبر پختونخواہ کے 9، پنجاب کے 1 اور سندھ کے 5 اضلاع ٹڈی دل سے متاثر
بلوچسستان میں خضدار، آواران، نوشکی، چاغی، گوادر، اتھل، کیچ، پنجگور، خاران، وشک اور کوئٹہ کے علاوہ دیگر اضلاع بھی متاثر۔
کے پی میں ڈیرہ اسماعیل خان، ٹانک، شمالی و جنوبی وزیرستان، لکی مروت، کرک، کرم، اورکزئی اور خیبر کے اضلاع متاثر۔
سندھ میں خیر پور ، تھرپارکر، سکھر، شہید بے نظیر آباد، مٹیاری اور جامشورو میں ٹڈی دل کے حملے۔
پنجاب میں میانوالی سے ٹڈی دل رپورٹ ہوا
ٹڈی دل کے متاثرہ علاقوں کا سروے اور کنٹرول آپریشن جاری ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے
ایک ھزار دوسو اکاسی مشرکہ ٹیموں نے لوکسٹ کنڑول آپریشن میں حصہ لیا۔
گذشتہ 24 گھنٹوں میں 3 لاکھ 38 ہزار ہیکٹر رقبہ کا سروے ہوا۔ ترجمان این ڈی ایم اے
چوبیس گھنٹوں میں 8 ہزار 320 ہیکٹر رقبہ پر ٹڈی دل کو تلف کرنے والی ادویات کا اسپرے کیا گیا۔
بلوچسستان میں 6 ہزار 500 ہیکٹر رقبہ پر اسپرے کیا گیا۔ ترجمان این ڈی ایم اے
خیبر پختونخواہ میں 1000 ہیکٹر رقبہ کی ٹریٹمنٹ ہوئی۔ ترجمان این ڈی ایم اے
پنجاب میں 20 ہیکٹر رقبہ پر اسپرے ہوا
سندھ میں گذشتہ روز 800 ہیکٹر رقبہ ٹریٹمنٹ کیا گیا۔ ترجمان این ڈی ایم اے
اب تک پورے ملک میں 6 لاکھ 4 ہزار ہیکٹر رقبہ پر سپرے کیا جا چکا ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے
********************