Home / News / این ڈی ایم اے کیجانب سے سیلاب متاثرین کیلئے ہنگامی امداد کی فراہمی جاری

این ڈی ایم اے کیجانب سے سیلاب متاثرین کیلئے ہنگامی امداد کی فراہمی جاری

این ڈی ایم اے

مون سون اپ ڈیٹ/ترجمان این ڈی ایم اے

 

 این ڈی ایم اے کیجانب سے سیلاب متاثرین کیلئے ہنگامی امداد کی فراہمی جاری

 

فراہم شدہ ریلیف سامان میں 40 ہزار سے زائد افراد کیلئے خوراک (راشن پیکس)،60 ہزار متاثرین / افراد کی رہائش کیلئے خیمے، مچھر دانیاں اور کمبل مہیا کی گئیں.  جبکہ نکاسی آب کیلئے117 ڈی واٹرنگ پمپس مہیا کئے گئے. سب سے زیادہ امداد بلوچستان کے متاثرہ علاقوں کیلئے دی گئی. بلوچستان میں سیلاب متاثرین کیلئے 60 ہزار لیٹر پینے کا  پانی بھی مہیا کیا گیا. دیگر امدادی سامان میں کچن سیٹ، حفظانِ صحت کٹس اور کیمیکل سپرے مشینز  شامل ہیں.