Home / News / این ڈی ایم اے کی جانب سے ہرناٸ، بلوچستان کے زلزلہ متاثرین کے لیے امدادی سامان کی ایک اور کھیپ روانہ

این ڈی ایم اے کی جانب سے ہرناٸ، بلوچستان کے زلزلہ متاثرین کے لیے امدادی سامان کی ایک اور کھیپ روانہ

 این ڈی ایم اے کی جانب سے ہرناٸ، بلوچستان کے زلزلہ متاثرین کے لیے امدادی سامان کی ایک اور کھیپ روانہ۔

 

 امدادی سامان میں 2000 ٹینٹ، 100 سکول شیلٹر، 2500 کمبل، 100 سلیپنگ بیگ، 155 رضاٸیاں، 3000 حفظان صحت کی کٹس شامل ۔

ترجمان این ڈی ایم اے