Home / News / صوبوں کو کوؤڈ مریضوں کے لیے مزید ونٹیلیٹرز کی تقسیم

صوبوں کو کوؤڈ مریضوں کے لیے مزید ونٹیلیٹرز کی تقسیم

سندھ کو 26 آئی سی یو ونٹیلیٹرز اور 61 بائی پیپ دیئے گئے
بلوچستان کو 19 آئی سی یو ونٹیلیٹرز اور 35 بائی پیپ جاری کیے گئے
پنجاب کو دئیے گئے ونٹیلیٹرز میں 35 آئی سی یو اور 56 بائی پیپ شامل ہیں
خیبر پختونخواہ کو بھی 4 آئی سی یو ونٹیلیٹرز اور6 بائی پیپ دیئے گئے
اب تک ملک بھر کے ہسپتالوں کو مجموعی طور پر 1491 ونٹیلیٹرز دئیے جا چکے ہیں
ان میں 478 آئی سی یو، 905 بائی پیپ اور 108 پورٹیبل ونٹیلیٹرز شامل ہیں

********************