Home / News / کراچی نالوں کی صفائی کا کام تیزی سے جاری

کراچی نالوں کی صفائی کا کام تیزی سے جاری

کراچی نالوں کی صفائی کا کام تیزی سے جاری ۔ ترجمان این ڈی ایم اے

 

اب تک محمود آباد نالے سے 14900 ٹن کچرا نکالا جا چکا ھے.ترجمان این ڈی ایم اے

 

گجر نالے سے 73550 ٹن کچرا نکالا جا چکا ہے

 

  اورنگی نالے سے 153031 ٹن کچرا نکالا جا چکا ہے۔۔ترجمان این ڈی ایم اے۔

 

تجاوزات کی وجہ سے نالوں تک رسائی میں دشواریاں پیش آ رھی ھیں۔ ترجمان این ڈی ایم اے۔

متعلقہ اداروں سے مل  کر اس مسلے کا حل ترجیہی بنیادوں پر نکالا جا رہا ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے۔

۱۶مئ ۲۰۲۱

ترجمان این ڈی ایم اے