Home / News / کراچی برساتی نالہ صفائی مہم

کراچی برساتی نالہ صفائی مہم

کراچی برساتی نالہ صفائی مہم

وزیراعظم کی ہدایت پر کراچی میں برساتی نالوں کی صفائی جاری 
ایف ڈبلیو او گجر نالہ، کورنگی نالہ اور مواچھ گوٹھ نالہ پر کام کر رہا ہے
تین بڑے نالوں پر کل 40 مقامات پر چوک پوائنٹس تھے 
اب تک 25 چوک پوائنٹس کو کلئیر کیا  جا چکا ہے. 
گجر نالہ پر 40 فیصد، کورنگی 45 فیصد اور مواچھ گوٹھ نالہ کو 51 فیصد تک صاف کیا جا چکا ہے.
گزشتہ روز 6 ہزار ٹن سے زائد کچرا نالوں سے نکالا گیا. 
چئیرمین این ڈی ایم اے ایف ڈبلیو او اور دیگر متعلقہ اداروں سے مسلسل رابطہ میں ہیں. 
وزیراعظم کو روزانہ کی بنیاد پر کام کی پیش رفت سے آگاہ کیا جا رہا ہے

********************