Home / News / امریکہ کی جانب سے عطیہ کیے گئے 100ونٹیلیٹرز کی دوسری کھیپ کی تقسیم

امریکہ کی جانب سے عطیہ کیے گئے 100ونٹیلیٹرز کی دوسری کھیپ کی تقسیم

امریکہ کی جانب سے عطیہ کیے گئے 100ونٹیلیٹرز کی دوسری کھیپ کی تقسیم

بلوچستان کو 13، کےپی 27، پنجاب کو 23 ونٹیلیٹرز دیئے گئے
سندھ کے 26، آزاد کشمیر 6 اور جی بی کے حصّے میں 5 ونٹیلیٹرز آئے
امریکی حکومت کی طرف سے پاکستان کو کووڈ کے مجموعی طور پر 200 ونٹیلیٹرز عطیہ کیے گئے ہیں
دوسری کھیپ کے 100 ونٹیلیٹرز امریکی سفیر نے اسلام آباد میں چیئرمین این ڈی ایم اے کے حوالے کیے تھے
این ڈی ایم اے نے ان ونٹیلیٹرز کی تنصیب کے لیے ہسپتالوں کی فہرست بھی جاری کر دی ہے
ہسپتالوں کی فہرست صوبائی حکومتوں کی مشاورت سے مرتب کی گئی ہے
پہلی کھیپ کے 100 ونٹیلیٹرز پہلے ہی صوبوں کو تقسیم کر دئیے گئے تھے

********************